11 مئی 2014 - 18:19
جبہۃ النصرہ نے کی بکتر بند گاڑیوں کی رونمائی+ تصاویر

شام میں جبھۃ النصرہ سے وابستہ دھشتگردوں نے اپنی ایجاد کردہ بکتر بند گاڑی کی رونمائی کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں جبھۃ النصرہ سے وابستہ دھشتگردوں نے اپنی ایجاد کردہ بکتر بند گاڑی کی رونمائی کی ہے۔
اس دھشتگردو ٹولے نے ’’فیلق‘‘ نامی ایسی بکتر بند گاڑی کی گزشتہ روز رونمائی کی ہے جو پیشرفتہ میزائیل پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور طیارہ شکن بھی ہے۔
جبھۃ النصرۃ کے عناصر کا کہنا ہے کہ فیلق مکمل طور پر اینٹی ٹنک میزائلوں کے مقابلے میں مضبوط ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲